یہ زیادتی ہے‘‘واہگہ بارڈر پر پاکستانی شہری ہمارے ساتھ یہ کام کرتے رہے !!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان پر ایک اور بھونڈا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستانی عوام کی جانب سے بھارتی فوجیوں پر پتھر پھینکے گئے تاہم اس واقعے میں کوئی بھی فوجی زخمی نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا نے اٹاری بارڈر پر تعینات فوجی حکام… Continue 23reading یہ زیادتی ہے‘‘واہگہ بارڈر پر پاکستانی شہری ہمارے ساتھ یہ کام کرتے رہے !!