روس اور امریکہ آمنے سامنے ،امریکی جنگی جنون۔۔۔! پیوٹن نے خطرے کی گھنٹی بجادی
گوا(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ کمزورامریکا روس سے جنگ چاہتا ہے ،الزامات لگا کر امریکی حکام روس کے خلاف جنگ کے لیے ملک کو متحدکررہے ہیں،امریکا کی طرف سے روس کے خلاف سائبر حملوں کے الزامات دراصل داخلی مسائل سے امریکی ووٹروں کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading روس اور امریکہ آمنے سامنے ،امریکی جنگی جنون۔۔۔! پیوٹن نے خطرے کی گھنٹی بجادی