اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

صدام حسین سے آخری ملاقات کے بعد۔۔۔! سی آئی اے کے افسر کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ جان نکسن نےاپنی کتاب’’ڈی بریفنگ پریذیڈنٹ :دی انٹیروگیشن آف صدام حسین میں اہم انکشاف کرکے دنیاکوحیران کردیاہے ۔

جان نکسن اعتراف نے اپنی کتاب میں انکشاف کیاہے کہ تفتیش کے دوران صدام حسین کی میں عزت کرنے لگاتھاکہ انہوں نے کتنی مشکل سے عراق کے بکھرے ہوئے عوام کوطویل عرصے تک اکٹھاکئے رکھااورایک قوم بنایا۔

جان نکسن نے مزید اپنی کتاب میں لکھاہے کہ جب میں نے دوران تفتیش پہلی دفعہ صدام کودیکھاتوجب ان سے سوالات کرناشروع کئے تووہ بہت گرج دارآوازمیں جواب دیتے تھے جس کی وجہ سے میرے ساتھی اورمیں پریشان ہوگئے ۔جان نکسن نے لکھاکہ صدام حسین نے اس وقت کہاتھاکہ عراق پرحکومت کرنے والے تما م ناکام ہونگے کیونکہ عراقیوں پرحکومت کرناکوئی آسان کام نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…