22 سالہ قید: اسرائیل کا ڈیل کے تحت بھی اہم فلسطینی قیدی کی رہائی سے انکار، یہ قیدی کون ہے؟
اسلا م آباد ( نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کی رہائی کی فہرست سے فلسطین کے معروف سیاسی رہنما مروان البرغوثی کا نام خارج کر دیا ہے۔فلسطینی جماعت فتح موومنٹ سے تعلق رکھنے والے مروان البرغوثی سن 2003 سے اسرائیلی قید میں ہیں۔ دو دہائیوں سے زائد عرصہ جیل… Continue 23reading 22 سالہ قید: اسرائیل کا ڈیل کے تحت بھی اہم فلسطینی قیدی کی رہائی سے انکار، یہ قیدی کون ہے؟











































