پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس ،بھارت اورافغانستان کی پاکستان کےخلاف گیم تیار

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس ،بھارت اورافغانستان کی پاکستان کےخلاف گیم تیار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس ،بھارت اورافغانستان کی پاکستان کےخلاف گیم تیار. بھارت اور افغانستان نے بعض باطن ایک مرتبہ پھر ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امرتسر میں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس جوبھارت میں ہورہی ہے ۔اس کانفرنس کے دوران پاکستان سے پھیلائی جانے والی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے فریم ورک… Continue 23reading ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس ،بھارت اورافغانستان کی پاکستان کےخلاف گیم تیار

خفیہ ایجنسی کا اہلکارکالعدم تنظیم کےلئے کام کرنے کے الزام میں گرفتار

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

خفیہ ایجنسی کا اہلکارکالعدم تنظیم کےلئے کام کرنے کے الزام میں گرفتار

برلن ( آن لائن )جرمنی کی خفیہ ایجنسی ‘بی ایف وی’ کے ایک اہلکار کو شدت پسند تنظیم داعش کیلئے بیانات تیار کرنے اور ایجنسی کی معلومات کے تبادلہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے ایک ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ وہ جرمن اخبار دی ولت میں… Continue 23reading خفیہ ایجنسی کا اہلکارکالعدم تنظیم کےلئے کام کرنے کے الزام میں گرفتار

رواں برس عمرہ معتمرین کی تعداد میں کتنے لاکھ کا اضافہ ؟ تعداد جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

رواں برس عمرہ معتمرین کی تعداد میں کتنے لاکھ کا اضافہ ؟ تعداد جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

لاہور( این این آئی )رواں عمرہ سیزن میں معتمرین کی تعداد گزشتہ سال کی نسبت 30لاکھ زیادہ رہے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ کے وسط سے شروع ہونے والا عمرہ سیزن آئندہ سال7جولائی تک جاری رہے گا اور اس دوران ڈیڑھ کروڑ افراد عمرہ ادا کریں گے۔مکہ المکرمہ میں رواں عمرہ سیزن میں… Continue 23reading رواں برس عمرہ معتمرین کی تعداد میں کتنے لاکھ کا اضافہ ؟ تعداد جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

بھارت خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا ۔۔ کئی ہلاکتیں 

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

بھارت خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا ۔۔ کئی ہلاکتیں 

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر ترچی میں پٹاخوں کی فیکٹری میںآتشزدگی کے بعد دھماکوں سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے شہر ترچی میں پٹاخوں کی فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔۔تیز بارش اور گہرے دھویں کے باعث… Continue 23reading بھارت خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا ۔۔ کئی ہلاکتیں 

ٹرمپ کے اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ کے اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے نائن الیوان حملوں کی دوبارہ تحقیقات کرانے کااعلان کردیاہے ۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈٹرمپ نے امریکی ریاست ورجینیاکی ہینریکوکائونٹی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اپنے ووٹرزسے وعدہ کیاتھاکہ وہ نائن الیون کی دہشتگردی کے واقعہ کی تحقیقات سے مطمعن نہیں ہیں اگروہ اقتدارمیں آگئے تودوبارہ اس واقعے کی تحقیقات کرائیں گے ۔اب… Continue 23reading ٹرمپ کے اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی

چین نے پاکستان کی نقل کرلی،بڑے اقدام کا اعلان،مغربی ممالک میں ہلچل مچ گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

چین نے پاکستان کی نقل کرلی،بڑے اقدام کا اعلان،مغربی ممالک میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی )چین نے تقریباً وہی ضابطے اور قوانین اختیار کر لئے ہیں جو پاکستان نے این جی او ز کے انتظامی معاملات کو پاکستان میں نافذ کر رکھے ہیں ، اس کا مقصد این جی اوز کو کام کرنے کیلئے قانونی اور جائز مواقع فراہم کرنا ہے تا کہ وہ انسانی… Continue 23reading چین نے پاکستان کی نقل کرلی،بڑے اقدام کا اعلان،مغربی ممالک میں ہلچل مچ گئی

آئندہ دس سے پندرہ برس میں چین کیسا ہوگا؟روسی ماہر الیگزینڈر لومانوف کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

آئندہ دس سے پندرہ برس میں چین کیسا ہوگا؟روسی ماہر الیگزینڈر لومانوف کے حیرت انگیز انکشافات

ماسکو (آئی این پی ) ایک روسی ماہر نے چینی خبررساں ایجنسی شنہوا کو ایک انٹرویو میں کہا کہ چین نے کامیاب ترقیاتی راستہ اختیار کیا ہے جس کے نتیجے میں وہ 2020ء تک تمام پہلوؤں میں قدرے خوشحال معاشرہ تعمیر کر لے گا ، روسی سائنس اکادمی کے پروفیسر اور ماسکو میں قائم مشرق… Continue 23reading آئندہ دس سے پندرہ برس میں چین کیسا ہوگا؟روسی ماہر الیگزینڈر لومانوف کے حیرت انگیز انکشافات

راحیل شریف کی جگہ قمر باجوہ کی تعیناتی،پاکستان کی پالیسی اب کیا ہوگی؟بھارتی ریٹائرڈ جنرلز نے حکومت کو انتبا ہ کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

راحیل شریف کی جگہ قمر باجوہ کی تعیناتی،پاکستان کی پالیسی اب کیا ہوگی؟بھارتی ریٹائرڈ جنرلز نے حکومت کو انتبا ہ کردیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی سیاسی قیادت اور میڈیا کے بعد بھارت کے عسکری اوردفاعی ماہرین نے بھی پاکستان کے خلاف زیر اگلنا شروع کردِیا،بھارتی عسکری اور دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے باوجود پاکستان کی بھارت کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق… Continue 23reading راحیل شریف کی جگہ قمر باجوہ کی تعیناتی،پاکستان کی پالیسی اب کیا ہوگی؟بھارتی ریٹائرڈ جنرلز نے حکومت کو انتبا ہ کردیا

سعودی شہزادہ خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں سامنے آگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی شہزادہ خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں سامنے آگیا

ریاض(این این آئی)سعودی شہزادہ ولید بن طلال خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں سامنے آگئے،عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ خواتین کو گاڑی چلانیکی اجازت نہ دینا انہیں تعلیم سے محروم کرنے کی طرح ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سعودی شہزادہ الولید بن طلال… Continue 23reading سعودی شہزادہ خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں سامنے آگیا