متحدہ عرب امارات کی اہم شخصیت نے ٹرپ کو 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کیوں کی؟جواب کیا ملا؟حیرت انگیزانکشاف

13  جنوری‬‮  2017

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا کے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے انکشاف کیاہے کہ ان کے اماراتی دوست حسین سنجوانی نے انہیں دبئی میں سرمایہ کاری سے متعلق ڈیل کے لیے پچھلے ہفتے دوارب ڈالر کی پیشکش کی تھی مگرانہوں نے قبول کرنے سے انکارکردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزڈونلڈٹرمپ نے امریکاکاصدرمنتخب ہونے کے بعدپہلی پریس کانفرنس کے موقع پر اپناکاروبار بیٹوں کوسونپ دیا۔ یہ انکشاف بھی کیاکہ صدارت کاعہدہ لینے کے سبب ہی انہوں نے اپنے عظیم اماراتی دوست حسین سنجوانی کی اہم پیشکش قبول نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے ہفتے ہی مجھے انتہائی باکمال شخص حسین ڈاماک کی جانب سے جوکہ مشرق وسطی میں عظیم ڈیویلپرہیں اورمیرے دوست ہیں،انہوں نے دبئی میں 2ارب ڈالر کی ڈیل کرنیکی پیشکش کی ، مگرمیں نیانکارکردیا۔رئیل اسٹیٹ کاروبار کی عالمی سطح پر جانی پہچانی شخصیت حسین علی سنجوانی امیر ترین افراد کی فہرست میں 527 ویں نمبر پر ہیں تاہم امریکی میگزین فوربز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں وہ تیسرے امیر ترین فرد ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…