روس نے امریکی خفیہ رازفاش کرنے والی اہم شخصیت کوخوشخبری سنادی
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق امریکی خفیہ اہل کار ایڈورڈ سنوڈن کے رہائشی اجازت نامے میں توسیع کر دی گئی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ایک ترجمان نے اپنے فیس بک پیغام میں کہا کہ سنوڈن اگلے ’چند برسوں‘ تک روس ہی میں رہیں گے۔ امریکی خفیہ ادارے… Continue 23reading روس نے امریکی خفیہ رازفاش کرنے والی اہم شخصیت کوخوشخبری سنادی











































