اس جنگ میں کون فاتح ہو گا؟ چین نے ٹرمپ کو سخت پیغام دیدیا
داووس(این این آئی)چینی صدر شی جن پنگ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطت کرتے ہوئے کہاہے کہ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا، چین اپنی کرنسی کی قدر و قیمت کو کم کرتے ہوئے اپنی تجارتی مقابلہ بازی کو بہتر نہیں بنائے گا، گزشتہ سال پیرس میں تاریخی ماحولیاتی سمجھوتے پر… Continue 23reading اس جنگ میں کون فاتح ہو گا؟ چین نے ٹرمپ کو سخت پیغام دیدیا











































