تمام دباؤ مسترد،شمالی کوریا نے طبل جنگ بجادیا
پیانگ یانگ/واشنگٹن /ٹوکیو(آئی این پی)شمالی کوریا نے عالمی وامریکی دباؤ اورپابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ امریکی حکام نے تجربے کی تصدیق کردی جبکہ جاپان کے وزیر اعظم نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ… Continue 23reading تمام دباؤ مسترد،شمالی کوریا نے طبل جنگ بجادیا











































