اوم پوری کے قتل سے پہلے ان کی سابقہ اہلیہ کے گھر پر کیا ہوا؟ حیرت انگیزانکشافات
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)اوم پوری کا مبینہ قتل،سابقہ اہلیہ بُری طرح پھنس گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج نے کیس اُلٹ دیا، تفصیلات کے مطابق بھارتی پروڈیوسر خالد قدوائی کے انکشافات نے اوم پوری کے مبینہ قتل کا کیس ہی الٹ کر رکھ دیا ہے قدوائی نے پولیس کو بتایا ہے کہ جب اوم پوری سابقہ اہلیہ… Continue 23reading اوم پوری کے قتل سے پہلے ان کی سابقہ اہلیہ کے گھر پر کیا ہوا؟ حیرت انگیزانکشافات