سعودی شہزادوں نے 80 عقابوں کے سفر کیلئے پورا طیارہ بک کروا لیا
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر بردار طیارے میں سعودی شہزادوں کے ہمراہ 80 عقابوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ مذکورہ تصویر میں بزنس کلاس کی آرام دہ کرسیوں پر بیٹھے ہوئے عقاب سعودی شہزادوں کے ہمراہ مفت سفر نہیں کر رہے بلکہ ان کیلئے جہاز کے باقاعدہ ٹکٹ خریدے گئے… Continue 23reading سعودی شہزادوں نے 80 عقابوں کے سفر کیلئے پورا طیارہ بک کروا لیا







































