رمضان سے قبل سعودی عرب کا پاکستان کیلئے زبردست تحفہ !!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کا پاکستان کے نادار اور عارضی بے گھر افراد کے لیے 878 میٹرک ٹن کھجوروں کا تحفہ، 58 ہزار خاندان مستفید ہونگے۔ترجمان سعودی سفارتخانہ رائے الغامدی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے 878 میٹرک ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا ہے جو 58 ہزار سے… Continue 23reading رمضان سے قبل سعودی عرب کا پاکستان کیلئے زبردست تحفہ !!











































