اپنے بچوں کو’’کائلا‘‘کاتحفہ دینے والے ہوشیار!
برلن(آئی این پی)جرمنی میں بچوں کی گڑیا کو سیکورٹی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کردی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی میں حکام نے بچوں کی بولنے والی گڑیا “کائلا” پر پابندی عائد کر دی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس گڑیا کے اندر نصب کیا گیا الکٹرونک پروگرام… Continue 23reading اپنے بچوں کو’’کائلا‘‘کاتحفہ دینے والے ہوشیار!