چین نے نیپال کو بھی ساتھ ملالیا،اہم اعلان،بھارت کو بڑا جھٹکا
کھٹمنڈو(آئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ امید ہے کے نیپال بہت جلد بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا حصہ بن جائے گا ، دونوں ممالک مشترکہ طور پر شاہراہ ریشم کے اقتصادی روٹ اور اکیسویں صدی سمندری شاہراہ ریشم کے فروغ کے حوالے سے ،ایک سمجھوتے پر دستخط کیلئے بات چیت کر رہے… Continue 23reading چین نے نیپال کو بھی ساتھ ملالیا،اہم اعلان،بھارت کو بڑا جھٹکا