آئیں ۔۔! ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔ سعودی فرمانرواشاہ سلمان نے شاندار اعلان کردیا
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرمانراوہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یقین دہانی کی ہے کہ انکا ملک دنیا بھر کے عازمین حج اور عمرہ کو بلاامتیاز خوش آمدید کرتا ہے، اور تمام ممالک، رنگ ونسل سے وابستہ زائرین کو یکساں سہولتیں اور آسائشیں دی جائیں گی۔شاہ سلمان نے یہ بات آج دار الحکومت ریاض میں سعودی کابینہ… Continue 23reading آئیں ۔۔! ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔ سعودی فرمانرواشاہ سلمان نے شاندار اعلان کردیا