لندن فنز بری مسجد کے حملہ آور کی شناخت سامنے آگئی،تصویریں دیکھ کر پڑوسی بھی ششدر
لندن(این این آئی) فنز بری مسجد کے مشتبہ حملہ آور کی شناخت سامنے آگئی ٗ 47 سالہ سفید فام ڈیرن اوسبورن کارڈیف کا رہائشی ہے،سیکورٹی حکام کے مطابق حملہ آور کا سیکیورٹی سروسز میں کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔برطانوی میڈیاکے مطابق لندن مسجد حملے کا مشتبہ حملہ آور سفید فام اور چار بچوں کا باپ ہے۔پولیس… Continue 23reading لندن فنز بری مسجد کے حملہ آور کی شناخت سامنے آگئی،تصویریں دیکھ کر پڑوسی بھی ششدر







































