بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جرمنی میں ٹرمپ کو سعودی عرب کا سرپرائز،من پسند رہائش سے محروم ہوگئے

datetime 7  جولائی  2017 |

ہیمبرگ (این این آئی)جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گلو بل 20 نمائش میں شریک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو ہیمبر گ میں رہائش کے لیے کو ئی ہو ٹل نہیں ملا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ مو سم کو انجوائے کرنا چاہتے تھے مگر ان سے پہلے سعودی حکو مت نے ہوٹل کی بکنگ میں مات دیدی اور پو رے ہو ٹل کے کمرے بک کرا لیے

جبکہ اس کے علاوہ بھی شہر کے تمام لگژری ہو ٹل پہلے ہی بک ہیں ۔پارک ہا ئٹ پر روسی رہنما ولا میر پو ٹن اور ان کے وفد نے پہلے ہی قبضہ کر لیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطا بق گورنمنٹ کی طرف سے دیئے گئے گیسٹ ہا ؤس کو امریکی صدر نے خیرباد کہہ دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…