جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

القطیف میں دہشت گردوں کے حملے میں سعودی سکیورٹی اہلکار شہید

datetime 7  جولائی  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی صوبے القطیف کے علاقے عوامیہ میں دہشت گردوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شہید اہلکار ایمرجنسی سکیورٹی فورس کا ملازم تھا۔ایک دہشت گرد گروپ نے عوامیہ کے علاقے المسورہ میں ترقیاتی منصوبے کے لیے آلات اور سامان لانے والی گاڑی کے ساتھ سکیورٹی پٹرول کو حملے میں نشانہ بنایا اور اس میں سکیورٹیاہلکارعبداللہ

ترکی الترکی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔المسورہ میں سکیورٹی فورسز کی نگرانی میں ایک ترقیاتی منصوبے پرکام جاری ہے۔اس علاقے میں ماضی قریب میں بھی دہشت گرد سکیورٹی فورسز کی گشتی پارٹیوں پر اسی انداز میں متعدد حملے کر چکے ہیں۔ المسورہ اور اس کے نواح میں مشتبہ جرائم پیشہ افراد اور جنگجوؤں نے اپنی خفیہ کمین گاہیں بنا رکھی ہیں اور ان تک پہنچنے کے لیے ایک ترقیاتی منصوبے پر کام جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…