پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

خواتین کیلئے چہرے کو ڈھانپنا واجب نہیں،سعودی عالم دین نے فتوٰی جاری کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2017

خواتین کیلئے چہرے کو ڈھانپنا واجب نہیں،سعودی عالم دین نے فتوٰی جاری کر دیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی عالم دین اور مسجد قباکے امام الشیخ صالح المغامسی نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے چہرے کو ڈھانپنا واجب نہیں ۔ عرب میڈیا مطابق رواداری اور اعتدال پسندی کی تلقین کرنے والے مسجد قباکے خطیب نے فتوٰی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہرے کے پردے کے بارے میں اسلام… Continue 23reading خواتین کیلئے چہرے کو ڈھانپنا واجب نہیں،سعودی عالم دین نے فتوٰی جاری کر دیا

بھارت کے گلے میں کانٹا پھنس گیا،خطے میں چین کے نئے اقدامات کس طرح اثر انداز ہونگے؟ گلوبل ٹائمز کے حیرت انگیزدعوے کردیئے

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت کے گلے میں کانٹا پھنس گیا،خطے میں چین کے نئے اقدامات کس طرح اثر انداز ہونگے؟ گلوبل ٹائمز کے حیرت انگیزدعوے کردیئے

بیجنگ (آئی این پی)چین اور بھارت کے مابین تاریخی تعلقات ہیں ، دونوں ممالک کے سربراہان کی جانب سے مثبت مشترکہ اعلامیہ جاری ہونے کے باوجود دہلی اور بیجنگ کے مابین دوطرفہ ترقیاتی تعلقات ضروری ہیں ، دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کیلئے تعلقات میں مزید بہتری کی ضرورت ہے… Continue 23reading بھارت کے گلے میں کانٹا پھنس گیا،خطے میں چین کے نئے اقدامات کس طرح اثر انداز ہونگے؟ گلوبل ٹائمز کے حیرت انگیزدعوے کردیئے

پاک فوج نے چین کو سب سے بڑی یقین دہانی کروادی،چائینہ ریڈیو کا دعویٰ

datetime 16  جون‬‮  2017

پاک فوج نے چین کو سب سے بڑی یقین دہانی کروادی،چائینہ ریڈیو کا دعویٰ

بیجنگ (آ ئی این پی ) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ بین الاقوامی صورتحال کتنی بھی تبدیل ہوجائے پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ ہوگا،ک چین دوستی وقت کی آزمائشوں پر پوری اتری ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کی مرکزی فوجی کمیٹی کے نائب چیرمنشو… Continue 23reading پاک فوج نے چین کو سب سے بڑی یقین دہانی کروادی،چائینہ ریڈیو کا دعویٰ

ٹیریان کو جمائمہ خان نے سوتیلی بیٹی تسلیم کرلیا، سوشل میڈیاپر حیرت انگیزانکشافات، عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

datetime 16  جون‬‮  2017

ٹیریان کو جمائمہ خان نے سوتیلی بیٹی تسلیم کرلیا، سوشل میڈیاپر حیرت انگیزانکشافات، عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے اپنی سوتیلی بیٹی ٹیرین وائٹ کے ساتھ نئی تصویر جاری کردی جس نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ۔تفصیلات کے مطابق جمائمہ خان نے اپنی سوتیلی بیٹی ٹیرین وائٹ کی سالگرہ کے موقع پر اس کے ساتھ نئی تصویر جاری کردی… Continue 23reading ٹیریان کو جمائمہ خان نے سوتیلی بیٹی تسلیم کرلیا، سوشل میڈیاپر حیرت انگیزانکشافات، عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

میاں شریف کے کاروبار کو تباہ کیا گیا اور۔۔! قطری شہزادے حماد بن جاسم کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  جون‬‮  2017

میاں شریف کے کاروبار کو تباہ کیا گیا اور۔۔! قطری شہزادے حماد بن جاسم کے حیرت انگیز انکشافات

دوحہ (آئی این پی) قطر کے سابق وزیراعظم شہزادہ حماد بن جاسم نے کہا ہے کہ میں پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک کے قوانین کا نہایت احترام کرتا ہوں‘ مجھے افسوس ہے میرے معاملے کو پاکستان میں غیر ذمہ دارانہ طور پر اچھالا گیا‘ عشروں پر محیط شریف خاندان سے کاروباری تعلق کم کرکے… Continue 23reading میاں شریف کے کاروبار کو تباہ کیا گیا اور۔۔! قطری شہزادے حماد بن جاسم کے حیرت انگیز انکشافات

’’مقبوضہ کشمیر آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا ‘‘انٹرنیٹ سروس معطل ،یاسین ملک گرفتار

datetime 16  جون‬‮  2017

’’مقبوضہ کشمیر آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا ‘‘انٹرنیٹ سروس معطل ،یاسین ملک گرفتار

سرینگر،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بزدل فوج نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے، وادی کے حالات کشیدہ ، انٹرنیٹ سروس معطل ،احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ، لاٹھی چارج ،یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے بھارتی قابض فوج نے نہتے… Continue 23reading ’’مقبوضہ کشمیر آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا ‘‘انٹرنیٹ سروس معطل ،یاسین ملک گرفتار

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ کا ایوان میں ایسا کام کہ پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو گئے

datetime 16  جون‬‮  2017

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ کا ایوان میں ایسا کام کہ پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے عام انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کامیابی بھی حاصل کی، کنزرویٹو پارٹی کی نصرت غنی نے برطانوی پارلمنٹ میں اردو میں حلف اٹھایا۔برطانوی پارلمنٹ میں اردو زبان کے چرچے، کنزرویٹو پارٹی کی نصرت غنی نے برطانوی پارلمنٹ میں اردو میں حلف اٹھایا، نصرت غنی… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ کا ایوان میں ایسا کام کہ پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو گئے

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر مشتبہ شخص گرفتار،چھری برآمد

datetime 16  جون‬‮  2017

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر مشتبہ شخص گرفتار،چھری برآمد

لندن(آن لائن) برطانوی پارلیمنٹ کے باہر 1مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے چھری برآمد کر لی گئی جس کے باعث برطانوی پارلیمٹ کے دروازے بند کرکے اس کے گرد سکیورٹی حصار قائم کردیا گیا برطانوی پولیس کے مطابق 1مشتبہ شخص کو جمعے کے روز اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ برطانوی پارلیمنٹ کے اندر داخل… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ کے باہر مشتبہ شخص گرفتار،چھری برآمد

داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی مارا گیا۔۔ تصدیق کر دی گئی

datetime 16  جون‬‮  2017

داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی مارا گیا۔۔ تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں ہلاک، روسی وزارت دفاع نے تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو رقہ شہر میں ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے جاری… Continue 23reading داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی مارا گیا۔۔ تصدیق کر دی گئی