پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

عیدالاضحیٰ کا تحفہ، شاپنگ پر 80 فیصد ڈسکاؤنٹ، خریداروں کی موجیں ہو گئیں، دنیا بھر کے لوگوں سمیت بڑی تعداد میں پاکستانی بھی فائدہ اٹھائیں گے

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عید کی شاپنگ اور پھر ڈسکاؤنٹ بھی 80 فیصد ہو تو کون ہے جو اس آفر سے فائدہ نہیں اٹھائے گا، ایسا ہی کچھ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست شارجہ میں قائم شاپنگ مالز نے کیا ہے، ان شاپنگ مالز نے عید الاضحیٰ کی مناسبت سے گاہکوں کے لیے تمام چیزوں کی خریداری پر 80 فیصد رعایت کی حیرت

انگیز پیشکش کی ہے اور یہ رعایت صرف عید تک ہی ہو گی، شارجہ کے تمام مالز اور شاپنگ سینٹرز اس سکیم میں حصہ لے رہے ہیں جو منگل 29 اگست سے شروع ہو گی اور 31 اگست بروز جمعرات تک جاری رہے گی۔ ان شاپنگ مالز میں پہلے ہی بہت رش ہوتا ہے مگر اس ڈسکاؤنٹ آفر پر وہاں لوگوں کے تل دھرنے کی جگہ نہیں ہو گی۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…