شیخ خلفیہ بن زید النہیان کا تاریخی اقدام،متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے غیر ملکی ملازمین کیلئے نیا قانون منظور،پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
دبئی(آئی این پی) متحدہ عرب امارات نے غیرملکی ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا قانون منظور کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں غیرملکی محنت کشوں کے ساتھ ناروا سلوک سے نمٹنے کے لیے قانون منظور کیا گیا ہے جس میں انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے، جبری مشقت اور 18 سال سے… Continue 23reading شیخ خلفیہ بن زید النہیان کا تاریخی اقدام،متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے غیر ملکی ملازمین کیلئے نیا قانون منظور،پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی







































