بھارت‘ سوائن فلو کی بیماری پھیلنے سے600 افراد ہلاک‘زیادہ ہلاکتیں گجرات میں ہوئیں
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں سوائن فلو کی بیماری پھیلنے سے600 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے تحت رواں سال کے آغاز سے اب تک تقریباً13 ہزار افراد سوائن فلو کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 600 افراد کی موت واقع ہوگئی۔سوائن فلو… Continue 23reading بھارت‘ سوائن فلو کی بیماری پھیلنے سے600 افراد ہلاک‘زیادہ ہلاکتیں گجرات میں ہوئیں