پاکستان رینجرز کا بھارت پر حملہ،کتنے بھارتی فوجی مارے اور کتنے زخمی ہوگئے؟بھارت نے دعویٰ کردیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سامبا ضلع میں بین الاقومی سرحد کے ساتھ پاک رینجرز کے بھارتی گشتی پارٹی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے ایک افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سمبا… Continue 23reading پاکستان رینجرز کا بھارت پر حملہ،کتنے بھارتی فوجی مارے اور کتنے زخمی ہوگئے؟بھارت نے دعویٰ کردیا







































