اوبامہ نے بھارت میں جا کر بھارتیوں کو آئینہ دکھا دیا،اسامہ آپریشن سے متعلق سوال کا ایسا جواب کہ بھارتی میزبان کو سانپ سونگھ گیا
واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر بارک اوبامانے مودی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت اپنی مسلم آبادی کی فلاح کے لیے اقدامات کرے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں صنفی مساوات اور ،مذہبی رواداری کے موضوعات پر اپنے خطاب میں باراک اوباما کا کہناتھا کہ بھارت اپنی اقلیتوں خاص طور پرمسلم آبادی کی فلاح… Continue 23reading اوبامہ نے بھارت میں جا کر بھارتیوں کو آئینہ دکھا دیا،اسامہ آپریشن سے متعلق سوال کا ایسا جواب کہ بھارتی میزبان کو سانپ سونگھ گیا











































