امریکا سے جرمنی جانیوالی پرواز میں بھارتی شہری کا 2 کم عمر مسافروں پر حملہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا سے جرمنی جانے والی ایک پرواز میں خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بھارتی شہری نے دورانِ پرواز دو کم عمر لڑکوں پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق، ملزم نے نہ صرف دو نوجوانوں کو کانٹے سے زخمی کیا بلکہ ایک خاتون مسافر اور عملے… Continue 23reading امریکا سے جرمنی جانیوالی پرواز میں بھارتی شہری کا 2 کم عمر مسافروں پر حملہ











































