پاکستان نے افغانستان، ایران، روس کیساتھ نیا بارٹر ٹریڈ فریم ورک متعارف کروا دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ نیا بارٹر ٹریڈ فریم ورک متعارف کرو ادیا۔وزارت تجارت نے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ میکنزم میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ان ممالک کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کے لیے مختلف شرائط کو نرم کر دیا گیا ہے، برآمد سے قبل… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان، ایران، روس کیساتھ نیا بارٹر ٹریڈ فریم ورک متعارف کروا دیا











































