مودی نے امریکا سے 297 انمول نوادرات واپس لے لیے
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دورہ امریکا کے موقع پر بھارت کے 297 انمول نوادرات واپس لے لیے۔عرب ٹی وی مطابق امریکا نے تین سو کے قریب انمول نوادرات ہندوستان کو لوٹا دیے، نریندر مودی نے ملاقات کے دوران نوادرات لوٹانے پر امریکی صدر جو بائیڈن کا شکریہ ادا کیا۔یہ… Continue 23reading مودی نے امریکا سے 297 انمول نوادرات واپس لے لیے










































