خوشحالی کے لیے اصلاحات کی ضرورت ہے ،شی جن پھنگ
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا) چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کہاہے کہ پارٹی اور ریاستی اداروں کی زبردست اصلاحات کی قومی نشاۃ ثانیہ اور ہر لہاظ سے قدر خوشحال معاشرہ کی تعمیر کی تکمیل کے لیے زبردست اہمیت کے حامل ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار غیر کمیونسٹ… Continue 23reading خوشحالی کے لیے اصلاحات کی ضرورت ہے ،شی جن پھنگ