مقتولہ سارہ شریف کے جسم پر70 سے زائد زخم پائے گئے، لندن کی عدالت میں انکشاف
لندن (این این آئی)لندن کی اولڈ بیلے عدالت میں سارہ شریف قتل کیس کی سماعت کے تیسری دن عدالت کو بتایا گیا ہے کہ باپ، سوتیلی ماں اور چچا کے ہاتھوں قتل کی جانے والی 10 سالہ سارہ شریف کے جسم پر 70 سے زائد زخم پائے گئے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ قانون نے… Continue 23reading مقتولہ سارہ شریف کے جسم پر70 سے زائد زخم پائے گئے، لندن کی عدالت میں انکشاف






































