ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان شہری جاں بحق

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024 |

کابل(این این آئی) ایرانی فورسز کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 260 سے زائد افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔افغان نشریاتی ادارے کے مطابق تقریبا 300 تارکین وطن کا ایک گروپ کالگان سروان بارڈر کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا جنہیں ایرانی فورسز نے مبینہ طور پر فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

ایران سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی تنظم ہالوش کا کہناتھا کہ فائرنگ میں 260 افغان شہری مارے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام نے ابھی تک ان دعوں پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔دوسری جانب افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہناتھاکہ افغان حکومت واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…