اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہونگے، سعودی عرب
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ مملکت اور اسرائیل کے درمیان اس وقت تک سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے جب تک فلسطینیوں کو ایک آزاد ریاست نہیں مل جاتی۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ریاض فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق کے حصول پر ثابت… Continue 23reading اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہونگے، سعودی عرب