سعودی حکومت نے سعودی عرب آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی
ریاض (این این آئی)سعودی حکومت نے سعودی عرب آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی ہے۔سعودی حکام کے مطابق نئی ٹریول ایڈوائزی کے تحت سعودیہ آنے والے مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کا اطلاق وزٹ ویزہ، بزنس ویزہ،… Continue 23reading سعودی حکومت نے سعودی عرب آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی