وقت آگیا ہے یورپ سپر پاور کی حیثیت سے امریکہ کی جگہ لے،امریکہ عالمی تجارت کا ٹھیکیدار نہ بنے،صدر یورپی یونین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا
برلن(نیوز ڈیسک)یورپی یونین کمیشن کے صدرجین کلاڈ جنکر نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے یورپ سپر پاور کی حیثیت سے امریکا کی جگہ لے،امریکا اتحادیوں کے تحفظات کو اہمیت نہیں دیتا،امریکا عالمی تجارت کا ٹھیکیدار نہ بنے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹنے پر یورپی یونین کمیشن… Continue 23reading وقت آگیا ہے یورپ سپر پاور کی حیثیت سے امریکہ کی جگہ لے،امریکہ عالمی تجارت کا ٹھیکیدار نہ بنے،صدر یورپی یونین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا











































