منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے ہرگز علیحدہ نہیں ہوں گے، برطانیہ

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانوی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکا کی جانب سے علیحدگی کے فیصلے کے باوجود برطانیہ ایرانی جوہری معاہدے سے دست بردار ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیا جانے والا اعلان برطانیہ کے جائزے کو متاثر نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کے سامنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب تک بین الاقوامی معائنہ کار

یہ کہیں گے کہ ایران معاہدے پر کاربند ہے اس وقت تک برطانہ اس سمجھوتے کی پاسداری کرے گا۔برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار نہ کرنے کے لیے ٹرمپ کو قائل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی تاہم یہ کاوشیں بے فائدہ رہیں۔برطانوی وزیر خارجہ نے امریکا پر زور دیا کہ وہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے دیگر فریقوں کے لیے ایران کے ساتھ معاہدے پر عمل جاری رکھنے میں رکاوٹ پیدا ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…