جبری ڈیوٹی سے تنگ ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
سری نگر(آئی این پی ) جبری ڈیوٹیوں سے تنگ آئے بھارتی فوجیوں کی خودکشیوں کے رجحان میں دن بہ دن اضافہ،مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور فوجی نے اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگن کے نواحی علاقہ گاندربل میں جبری ڈیوٹی کرنے والے ایک اور بھارتی فوجی نے… Continue 23reading جبری ڈیوٹی سے تنگ ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی











































