بھارت کینیڈا کے سائبر خطرے کی فہرست میں شامل
ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا نے پہلی بار سائبر خطرے کے مخالفوں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کر لیا ہے،یہ کینیڈا اور بھارت کے مابین جاری سفارتی تنازعہ کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔نیشنل سائبر تھریٹ اسیسمنٹ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں چین، روس، ایران اور شمالی کوریا کے بعد بھارت کا نام پانچویں نمبر… Continue 23reading بھارت کینیڈا کے سائبر خطرے کی فہرست میں شامل










































