عرب امارات نے الحدیدہ سے حوثیوں کیانخلا کی بات چیت کے بعد حملے روک دئیے
ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی میں وقفے کا ا علان کیا ہے تاکہ اقوام متحدہ کی امن کوششوں کو ایک موقع دیا جاسکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے ایک ٹویٹ میں کہا… Continue 23reading عرب امارات نے الحدیدہ سے حوثیوں کیانخلا کی بات چیت کے بعد حملے روک دئیے







































