مردہ خانے کے فریج میں رکھی گئی لاش اچانک زندہ ہو گئی ،آخر ماجرہ کیا ہے؟جان کر آ پ بھی حیرت میں ڈوب جائینگے
کیپ ٹاؤن(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیے جانے کے بعد مردہ خانے کے فریج سے رکھی گئی لاش اچانک زندہ ہو گئی۔ مردے خانے کے فریج میں زندہ پائی گئی خاتون ہسپتال میں زیر علاج ہے،جنوبی افریقہ کے علاقے گوتینگ میں کار حادثے کے بعد ایک عورت کو جب ہسپتال… Continue 23reading مردہ خانے کے فریج میں رکھی گئی لاش اچانک زندہ ہو گئی ،آخر ماجرہ کیا ہے؟جان کر آ پ بھی حیرت میں ڈوب جائینگے







































