مکہ مکرمہ میں اب یہ کام نہیں ہوسکے گا، سعودی حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی
مکہ مکرمہ(آن لائن)مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے کچی آبادیوں میں مکان ، دکان بنانے کے اجازت ناموں کا اجراء بند کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس سے وہ سعودی شہری مستثنیٰ ہونگے جو اجازت نامے حاصل کرکے تعمیراتی کام شروع کرچکے ہیں۔اس کیلئے انہیں تعمیراتی عمل کی باتصویر رپورٹ میونسپلٹی کو پیش کرنی ہوگی۔ میونسپلٹی نے ہدایت… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں اب یہ کام نہیں ہوسکے گا، سعودی حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی









































