ایک جانب امریکہ اور بھارت سے کشیدگی لیکن دوسری جانب پاکستان اور روس نے نئی تاریخ رقم کر دی، دونوں ممالک خاموشی کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ برطانوی عسکری تھنک ٹینک کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ایک جانب امریکہ اور بھارت سے تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے تو دوسری جانب پاکستان اور روس نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے خاموشی سے روس پاکستان کا نیا دوست بن چکا ہے۔ نیشنل انٹرسٹ میں مائیکل پیک جو کہ تجزیہ کار ہیں انہوں نے اپنے مضمون میں… Continue 23reading ایک جانب امریکہ اور بھارت سے کشیدگی لیکن دوسری جانب پاکستان اور روس نے نئی تاریخ رقم کر دی، دونوں ممالک خاموشی کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ برطانوی عسکری تھنک ٹینک کے حیرت انگیز انکشافات











































