انتظار کی گھڑیاں ختم ،قطرمیں کام کرنیوالے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

11  مارچ‬‮  2018

انتظار کی گھڑیاں ختم ،قطرمیں کام کرنیوالے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

دوحہ(این این آئی)قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک لیبر پینل تشکیل دے گا جو وزارت محنت کے زیر نگرانی کام کرے گا۔ آئندہ آٹھ روز کے اندر یہ پینل متعارف کرا دیا جائے گا جو تارک وطن لیبرز کی شکایات وصول کرے گا۔ اس اقدام کا مقصد انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او)کی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ،قطرمیں کام کرنیوالے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات ، قاہرہ کے فائیو اسٹار ہوٹل میں کیا طے پایا

11  مارچ‬‮  2018

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات ، قاہرہ کے فائیو اسٹار ہوٹل میں کیا طے پایا

قاہرہ(سی پی پی )فلسطینی اتھارٹی کے ایک ذمہ دار ذرائع نے کہا ہے کہ مصر کی زیر نگرانی اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے براہ راست مذاکرات کیے ہیں۔ ان مذاکرات کا مقصد… Continue 23reading اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات ، قاہرہ کے فائیو اسٹار ہوٹل میں کیا طے پایا

امریکی الیکشن میں شاید یہودیوں نے مداخلت کی ہو،روسی صدر

11  مارچ‬‮  2018

امریکی الیکشن میں شاید یہودیوں نے مداخلت کی ہو،روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخاب میں روس نہیں شایدیہودیوں نے دخل اندازی کی ہو،جب تک کسی نے روسی قوانین کی خلاف ورزی نہ کی ہو روس کی حکومت اسے سزا نہیں دے سکتی،غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں روسی صدر نے… Continue 23reading امریکی الیکشن میں شاید یہودیوں نے مداخلت کی ہو،روسی صدر

شمالی کوریا پر دبا برقرار رکھا جائے گا، چین اور امریکا متفق

11  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا پر دبا برقرار رکھا جائے گا، چین اور امریکا متفق

واشنگٹن(این این آئی)غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے ترجمان نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ اس گفتگو میں دونوں صدور نے اتفاق کیا کہ شمالی کوریا پر مستقبل… Continue 23reading شمالی کوریا پر دبا برقرار رکھا جائے گا، چین اور امریکا متفق

’’چیک بائونس ہونے پر برطانوی شہری کو قطر میں کیا سزا سنا دی گئی ‘‘ اسے کتنے سالوں کیلئے جیل بھیج دیا گیا ، حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں 

11  مارچ‬‮  2018

’’چیک بائونس ہونے پر برطانوی شہری کو قطر میں کیا سزا سنا دی گئی ‘‘ اسے کتنے سالوں کیلئے جیل بھیج دیا گیا ، حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں 

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر میں چیک بائونس ہونے پر ایک برطانوی شہری کو ایسی سزا سنا دی گئی جسے جان کر کوئی بھی اپنا ہوش کھو بیٹھےگا ۔انٹرنیشنل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ایک شہری جوناتھن ناش  قطری دارالحکومت دوحہ کی ایک کمپنی میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر فرائض سر انجام… Continue 23reading ’’چیک بائونس ہونے پر برطانوی شہری کو قطر میں کیا سزا سنا دی گئی ‘‘ اسے کتنے سالوں کیلئے جیل بھیج دیا گیا ، حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں 

غلاف کعبہ پر ہر سال قرآنی آیات کی نئے سرے سے خطاطی نہیں کی جاتی،سرکاری خطاط

11  مارچ‬‮  2018

غلاف کعبہ پر ہر سال قرآنی آیات کی نئے سرے سے خطاطی نہیں کی جاتی،سرکاری خطاط

مکہ مکرمہ(این این آئی)کعبہ اللہ کے غلاف کسوہ کے سرکاری خطاط مختار عالم شقدر نے وضاحت کی ہے کہ بعض لوگوں کے خیال میں کسوہ پر ہر سال قرآنی آیات کی نئے سرے سے خطاطی کی جاتی ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا بلکہ فیکٹری نے مستقبل میں استعمال کے لیے سانچے بنا رکھے ہیں،عرب ٹی… Continue 23reading غلاف کعبہ پر ہر سال قرآنی آیات کی نئے سرے سے خطاطی نہیں کی جاتی،سرکاری خطاط

کرنل قذافی کی میت کہاں مدفون ہے ؟ لیبیا میں پھر بحث چھڑ گئی

11  مارچ‬‮  2018

کرنل قذافی کی میت کہاں مدفون ہے ؟ لیبیا میں پھر بحث چھڑ گئی

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے سابق مطلق العنان صدر مقتول معمر قذافی کی لاش کے بارے میں ایک مرتبہ پھر بحث چھڑ گئی ہے کہ وہ کہاں گئی اور اس کو کہاں دفن کیا گیا تھا؟سعودی عرب میں لیبیا کے سابق سفیر محمد سعید آل قشاط نے روسی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ کرنل معمر قذافی… Continue 23reading کرنل قذافی کی میت کہاں مدفون ہے ؟ لیبیا میں پھر بحث چھڑ گئی

قدرت کا کرشمہ، سوڈان میں دو سروں والے بچے کی پیدائش

11  مارچ‬‮  2018

قدرت کا کرشمہ، سوڈان میں دو سروں والے بچے کی پیدائش

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں دو سروں والے ایک بچے کی پیدائش نے لوگوں کو حیران وپریشان کردیا۔ یہ بچہ سوڈان کی النیل الابیض ریاست کے کوسٹی شہر میں پیدا ہوا۔عرب ٹی وی کے مطابق دو سروں والے بچے کے والد نے بتایا کہ بچہ خرطوم کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے۔… Continue 23reading قدرت کا کرشمہ، سوڈان میں دو سروں والے بچے کی پیدائش

اقتدارکی خاطرآئین میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں،ولادیمیر پوٹن

11  مارچ‬‮  2018

اقتدارکی خاطرآئین میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں،ولادیمیر پوٹن

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ وہ اقتدار میں رہنے کے لیے ملکی دستور میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چین کی طرز پر آئین میں تبدیلی نہیں کروں گا، چینی صدر شی جن… Continue 23reading اقتدارکی خاطرآئین میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں،ولادیمیر پوٹن