سعودی عرب میں اچانک بڑا مالی بحران پیداہوگیا،سرمایہ کاروں کے 71ارب ریال ڈوب گئے خام تیل اور سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ ،حیرت انگیز صورتحال
ریاض(آئی این پی) سعودی اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے 71ارب ریال ڈوب گئے،سب سے زیادہ نقصان سعودی جرمن اسپتال کے سرمایہ کاروں کو ہوا، خام تیل اور سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے خام تیل… Continue 23reading سعودی عرب میں اچانک بڑا مالی بحران پیداہوگیا،سرمایہ کاروں کے 71ارب ریال ڈوب گئے خام تیل اور سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ ،حیرت انگیز صورتحال











































