شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے،ٹرمپ

29  اپریل‬‮  2018

شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے،ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی… Continue 23reading شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے،ٹرمپ

ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے کیاگیا معاہدہ کافی نہیں،جرمن چانسلر

29  اپریل‬‮  2018

ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے کیاگیا معاہدہ کافی نہیں،جرمن چانسلر

واشنگٹن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے دستخط کیا گیا معاہدہ ایران کی خواہشات کو لگام دینے کے لیے کافی نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں میرکل کا کہنا تھا کہ ہم ایرانی جوہری معاہدے کو… Continue 23reading ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے کیاگیا معاہدہ کافی نہیں،جرمن چانسلر

افغان صوبہ بلخ میں امریکہ کے فضائی حملے،35 طالبان ہلاک

29  اپریل‬‮  2018

افغان صوبہ بلخ میں امریکہ کے فضائی حملے،35 طالبان ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں امریکی فوج کے فضائی حملوں میں 35 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ۔ فضائی حملوں کا ہدف ارزنکار نامی ایک مقامی گاوں تھا جہاں حملوں کے فوری بعد افغان فوج کے زمینی دستوں نے کارروائی کی اور گاوں کو طالبان سے آزاد کرالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان… Continue 23reading افغان صوبہ بلخ میں امریکہ کے فضائی حملے،35 طالبان ہلاک

ھارتی حکمرا ن جماعت بی جے پی نفرت انگیز بیانات دینے میں سب سے آگے

29  اپریل‬‮  2018

ھارتی حکمرا ن جماعت بی جے پی نفرت انگیز بیانات دینے میں سب سے آگے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکمرا ن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نفرت انگیز بیانات دینے والی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نامی تنظیم کی تحقیق میں کہاگیاکہ نفرت انگیز بیانات دینے کے سب سے زیادہ کییسز بی جے پی کے خلاف درج کئے گئے ہیں۔تحقیق کے… Continue 23reading ھارتی حکمرا ن جماعت بی جے پی نفرت انگیز بیانات دینے میں سب سے آگے

شمالی کوریا اپنی جوہری سائٹ مئی میں بند کر دے گا،جنوبی کوریا

29  اپریل‬‮  2018

شمالی کوریا اپنی جوہری سائٹ مئی میں بند کر دے گا،جنوبی کوریا

سیؤل(این این آئی)جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربات کی سائٹ کو مئی میں بند کر دے گا مغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ایک ترجمان نے جاری بیان میں کہاکہ پنگیئی ری سائٹ کو باضابطہ طور پر بند کیا جائے گا اور جنوبی کوریا اور… Continue 23reading شمالی کوریا اپنی جوہری سائٹ مئی میں بند کر دے گا،جنوبی کوریا

شام کے علاقے منبج میں امریکا کے ساتھ متحرک رہیں گے ،ترکی

29  اپریل‬‮  2018

شام کے علاقے منبج میں امریکا کے ساتھ متحرک رہیں گے ،ترکی

انقرہ(این این آئی)ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نے کہاہے کہ ترکی شام کے علاقے منبج میں امریکا کے ساتھ حرکت میں آئے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات برسلز میں امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔مائیک پومپیو اپنے نئے عہدے کا حلف اٹھانے… Continue 23reading شام کے علاقے منبج میں امریکا کے ساتھ متحرک رہیں گے ،ترکی

امریکا شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہے، روسی وزیر خارجہ

29  اپریل‬‮  2018

امریکا شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(این این آئی)روس کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت شام کو تقسیم کرنے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق لاوروف نے یہ بات اپنے ترک اور ایرانی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔ روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے لیے اعلیٰ ایرانی سفارت… Continue 23reading امریکا شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہے، روسی وزیر خارجہ

ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

29  اپریل‬‮  2018

ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کا ایک فوجی دستہ ترکی کے شہر ازمیر پہنچ گیا جہاں وہ’’EFES2018 ‘‘ کے عنوان سے ہونے والی فوجی مشقوں میں حصہ لے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی پہنچنے پر سعودی فوجی دستے کا استقبال ترکی میں متعین سعودی ملٹری اتاشی بریگیڈیئر جنرل خالد بن حسین العساف اور مشقوں کے… Continue 23reading ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

بھارتی عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی مودی کے اقدام نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

29  اپریل‬‮  2018

بھارتی عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی مودی کے اقدام نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

نئی دہلی(سی پی پی) انڈیا کی مرکزی حکومت نے اس ہفتے سپریم کورٹ میں دو ججوں کی تقرری کے لیے کولیجیم کے ذریعے بھیجے گئے دو ناموں میں سے صرف ایک کی منظوری دی جبکہ دوسرا نام کولیجیم کو یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ وہ ا س پر نظر ثانی کرے۔حکومت کا کہنا… Continue 23reading بھارتی عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی مودی کے اقدام نے پورے ملک میں ہلچل مچادی