ٹرک دریا میں جاگرا، شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد ہلاک
ادیس ابابا(این این آئی) افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ ضلع بونا میں پیش آیا جبکہ زخمی ہونے… Continue 23reading ٹرک دریا میں جاگرا، شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد ہلاک










































