سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں اس سال عید الاضحیٰ کا موقع ایک طویل ویک اینڈ میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ فلکیاتی اندازوں کے مطابق امکان ہے کہ عید الاضحیٰ جمعہ 6 جون کو منائی جائے گی، جبکہ یومِ عرفہ جمعرات 5 جون کو ہوگا۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی