حزب اللہ وزارت صحت کے وسائل مسلح مقاصد کے لیے استعمال نہ کرے : امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ نے وزارت صحت کے وسائل کو اپنے مسلح مقاصد کے لیے استعمال کیا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کے معاون مارشل بلینگ سلیا نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کو… Continue 23reading حزب اللہ وزارت صحت کے وسائل مسلح مقاصد کے لیے استعمال نہ کرے : امریکا











































