احتجاجی ریلیوں میں عوام بھرپور شرکت کریں : اپوزیشن لیڈر وینزویلا
کراکس(این این آئی)جنوبی امریکی ملک وینزویلا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اپوزیشن لیڈر خوان گوائیڈو نے اپنے ملک کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نکالی جانے والی احتجاجی ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں۔دوسری جانب مادورو حکومت نے ہوگو شاویز کی سوشلسٹ تحریک کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر ریلی نکالنے کا… Continue 23reading احتجاجی ریلیوں میں عوام بھرپور شرکت کریں : اپوزیشن لیڈر وینزویلا











































