ملا عمرایک دن کے لئے بھی پاکستان یا دوسرے ملک نہیں گئے، آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری
کابل(این این آئی ) افغانستان میں طالبان سربراہ ملا عمر کے صوبے زابل میں ٹھکانے کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان نے دعوی کیا کہ ملا عمر نے اپنے آخری سال یہاں گزارے تھے۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری2تصاویرمیں مٹی کی اینٹوں سے بنا صحن اور سادہ سا… Continue 23reading ملا عمرایک دن کے لئے بھی پاکستان یا دوسرے ملک نہیں گئے، آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری







































