سعودی عرب کارواں ماہ کے اختتام پر تیل کی یومیہ پیداوار کم کرنے کا اعلان
ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں مہینے کے اختتام پر اپنی تیل کی روزانہ کی بنیاد پر کی جانے والی پروڈکشن کو کم کر دے گی۔ دوسری جانب بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی فی بیرل قیمت میں اضافے کا رجحان پایا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت… Continue 23reading سعودی عرب کارواں ماہ کے اختتام پر تیل کی یومیہ پیداوار کم کرنے کا اعلان







































