ملا عمر کی رہائش امریکی فوجی اڈے سے صرف تین میل کی دوری پر تھی،ڈچ صحافی کا انکشاف
ایمسٹرڈیم(این این آئی)طالبان کے بانی سمجھے جانے والے رہنما ملا محمد عمر کے بارے میں ایک نئی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے بہت قریب رہائش پذیر تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی صحافی بیٹے ڈیم کی نئی کتاب دی سیکریٹ لائف آف ملا عمرمیں… Continue 23reading ملا عمر کی رہائش امریکی فوجی اڈے سے صرف تین میل کی دوری پر تھی،ڈچ صحافی کا انکشاف







































